فضائیہ کا تربیتی طیارہ میانوالی کے قریب گر کر تباہ

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، فضائیہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ طیارہ تربیتی مشن پر تھا۔

پریس ریلیزکے مطابق پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے زمین پر بحفاظت اترنے میں کامیاب رہا اور کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، ایئر ہیڈ کوارٹر نے واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے انکوائری بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔

حکومت نے عمران کے کسی مطالبے کو ماننے سے انکار کر یا ہے

واضح رہے کہ رواں سال مارچ کے اواخر میں بھی پاکستان کی ایئرفورس کا ایک تربیتی طیارہ پشاور کے قریب گر کر تباہ ہو گیا تھا، حادثے کے دوران دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے تھے، ایئرفورس فضائیہ جہاز طیارہ تباہ میانوالی ترجمان پریس ریلیز اردو نیوز

Related Articles

Back to top button