مزید 44 مریضوں کی موت 3019 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں کرونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 44 افراد جان کی بازی ہار گئے، این سی او سی کے مطابق کرونا کی تشخیص کے لیے 56 ہزار 260 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3019 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔

اس وبا نے مزید 44 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 5.36 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 1640 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Related Articles

Back to top button