آصف زرداری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا

پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کا نام ای سی ایل سے خارج کردیا گیا ہے۔سابق صدر آصف زرداری ای سی ایل سے نام خارج ہونے کے بعد دبئی پہنچ گئے۔

آصف زرداری گزشتہ رات نجی طیارے میں اسلام آباد سے دبئی روانہ ہوئے تھے، ای سی ایل میں نام ہونے کے باعث آصف زرداری پربیرون ملک سفرکرنے پرپابندی عائد تھی۔

نئے آرمی چیف کی تعیناتی قوائد کے مطابق کریں گے

اس سے قبل وزیراعظم شہبازشریف اور(ن) لیگ کے رہنما نوازشریف سمیت دیگررہنماؤں کے نام بھی ای سی ایل سے نکال لئے گئے تھے۔

Related Articles

Back to top button