30 جولائی سے پہلے اسمبلیاں تحلیل نہیں ہوں گی

 وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن عدالتوں کے ذریعے ملیں گے نہ سڑکوں پر آکر ملیں گے، حکومت 30 جولائی سے پہلے اسمبلیاں تحلیل نہیں کر سکتی۔

 عطا تارڑ نے کہا کہ مذاکرات کی گنجائش اب بھی باقی ہے لیکن پی ٹی آئی کو لچک دکھانا پڑے گی۔اسلام آباد میں پی ٹی آئی خواتین کارکنوں کی گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہیں لیکن پی ٹی آئی بھی قانون کی خلاف ورزی سے باز رہے۔

Related Articles

Back to top button