چیف الیکشن کمشنر آئینی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام رہے

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کرانے کی آئینی ذمہ داری پوری کرنے میں مکمل ناکام ہوا، الیکشن کمیشن نے ن لیگ، پی پی اور ایم کیو ایم کو سپورٹ کیا۔

منصورہ میں مرکزی لیڈر شپ کے اجلاس سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن میں سب کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ تھی، یہ عوام، ووٹرز کے ساتھ زیادتی تھی جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔انہوں نے کہا کہ جعلی الیکشن کے نتیجہ میں جو حکومت بنے گی وہ بھی جعلی ہوگی، عالمی اداروں اور میڈیا نے بھی الیکشن پر سوالات اٹھا

حمزہ علی عباسی آئٹم سانگ کے حق میں کیوں نہیں؟

دیے، ان انتخابات سے مزید عدم استحکام پیدا ہوگا، پولرائزیشن بڑھا دی گئی۔

Related Articles

Back to top button