کرونا کے مزید 25 کیسز رپورٹ، 46 مریضوں کی حالت تشویشناک

ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے 25 نئے کیس سامنے آئے ہیں جبکہ 46 مریضوں کی حالت تشویشناک قرار دی گئی ہے۔

این آئی ایچ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3 ہزار 478 کرونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔
این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 478 کرونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 25 افراد کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

ملک کی سینئر جماعت مسلم لیگ ن کا مخمصہ

اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کرونا ٹیسٹ کی شرح 0.72 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کرونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 46 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Related Articles

Back to top button