کرونا نے مزید 29 افراد کی جان لے لی، 2662 نئے کیس

ملک بھر میں کرونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 29 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

این سی او سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا کی تشخیص کے لیے 47 ہزار 307 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2662 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

لاپتہ افراد کیس:جبری گمشدگی کمیشن کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم

اس وبا نے مزید 29 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 5.62 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 1566 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Related Articles

Back to top button