کرونا نے مزید 39 افراد کی جان لے لی، 34سو سے زائد نئے کیس

کرونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 39 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کی تشخیص کے لیے 58 ہزار 77 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3498 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
فواد چودھری، شاہ محمود، زرتاج گل، علی امین گنڈاپور کی کارکردگی صفر
وبا نے مزید 39 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جبکہ مثبت کیسز کی شرح 6.02 فیصد ریکارڈ کی گئی، 1663 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔