کرونا نے مزید 8 افراد کی جان لے لی

کرونا کیسز میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے، ملک بھر میں مزید 8 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، جبکہ 170 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

این آئی ایچ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 20 ہزار 843 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 761

 

یوم تکبیر کی وجہ سے خطے میں طاقت کا توازن بحال ہوا

افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.65 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

Related Articles

Back to top button