دعا زہرہ کی بازیابی کیلئے وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب

سندھ پولیس نے دعا زہرہ کی بازیابی کیلئے وزارت داخلہ سے مدد طلب کر لی، آئی جی سندھ نے اس سلسلے میں وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے، سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرہ کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

عمران خان کا ‘بندہ ایماندار ہے’ کا بت کیسے پاش پاش ہوا؟

خط میں کہا گیا ہے کہ لڑکی کی بازیابی کے لئے آئی جی پنجاب کو سندھ پولیس کی معاونت کی ہدایت کی جائے، خط کے متن کے مطابق خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے آئی جیز کو بھی سندھ پولیس سے تعاون کی ہدایت کی جائے۔

واضح رہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرہ کو 10 جون کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔

Related Articles

Back to top button