دعا زہرہ کے سسرال کو ہراساں نہ کیا جائے

لاہور کی عدالت عالیہ نے پولیس کو دعا زہرہ کے سسرالیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا ہے، لڑکی کی ساس کی جانب سے ہراساں کیے جانے کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے سماعت کی۔

امریکی CIA کا جاسوس ڈاکٹر 10 برس سے پاکستانی قید میں

لاہورہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق دعا زہرہ جس کے ساتھ جانا چاہے جائے۔عدالت دعا زہرہ کے پیش ہونے پر درخواست نمٹا دی اورسیکورٹی وجوہات پردعا زہرہ کوپولیس سیکورٹی میں دے دیا۔

درخواست گزار کے وکیل نے لاہورہائی کورٹ سے دعا زہرہ کو اس کی ساس کے ساتھ جانے کی اجازت دینے کی استدعا کی تھی۔

Related Articles

Back to top button