وفاقی وزیر توانائی حماد اظہروزیراعظم ہائوس میں بیہوش ہوگئے

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہرطبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے وزیراعظم ہائوس میں بیہوش ہوگئے۔جہاں انہیں فوری طور پر طبی امداد دی گئی۔

پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے اجتماعی استعفوں کی تجویزدیدی

ذرائع کے مطابق روزےکی حالت میں حماد اظہر کی طبیعت ڈی ہائیڈریشن کی وجہ سے خراب ہوئی جس کے بعد وہ ہوش کھو بیٹھے۔ وزیراعظم ہائوس کے سٹاف نے انہیں فوری طور پر طبی امداد بہم پہنچائی۔

Related Articles

Back to top button