عام انتحابات،پیپلزپارٹی نے امیدواروں سے درخواستیں مانگ لیں

عام انتخابات کی تیاریاں جاری،پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی طرف سے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کو ہدایات جاری کردی گئیں۔

رہنما پیپلزپارٹی نیئر بخاری کاکہنا ہے کہ نئی حلقہ بندیوں کے بعد ٹکٹ کے امیدوار نئی درخواستیں 4دسمبر تک ارسال کردیں۔نئی درخواست کے ساتھ دوبارہ بینک ڈرافٹ لگانے کی ضروروت نہیں۔درخوساتیں صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے نام ہوں گی ۔

Related Articles

Back to top button