اسلام آباد ہائیکورٹ میں قاسم سوری کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ‏ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی جانب سے اجلاس 22 اپریل تک ملتوی کرنے کے خلاف فوری حکم امتناع کی نون لیگ کی استدعا مسترد کر دی، جبکہ 22 اپریل کے لیے نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔

قومی اسمبلی اجلاس ملتوی کرنے کیخلاف حکم امتناع کی درخواست مسترد

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ ہمارے پاس کوئی وجہ نہیں کہ ہم سوری کی نیت پر شک کریں، سب لوگ پارلیمنٹ کا احترام کریں، پہلے ہی بہت توقیری ہوگئی ہے۔

Related Articles

Back to top button