سیمنٹ کی برآمدات میں  49.70 فیصد اضافہ ریکارڈ

رواں مالی کے پہلے چار ماہ کے دوران سیمنٹ کی برآمدات میں 49.70 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، پاکستان بیورو آف شماریات کے مطابق، جولائی-جنوری (24۔2023 ) کے دوران سیمنٹ کی برآمدات 150.652 ملین امریکی ڈالر ریکارڈ کی گئیں جبکہ جولائی-جنوری (23۔2022 ) کے دوران 100.635 ملین امریکی ڈالر کی برآمدات کی گئی تھیں۔

Related Articles

Back to top button