سابق وزیر اسحاق ڈارکا صدر مملکت سے مستعفیٰ ہونے کامطالبہ

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے صدر مملکت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔

اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے 2 مرتبہ آئین شکنی کے مرتکب قرار دیے جانے کے بعد صدر عارف علوی کو اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے مستعفی ہو جانا چاہیے۔

Related Articles

Back to top button