PFUJ انتخابات: پہلی مرتبہ بلوچستان کے امیدوار شہزادہ ذوالفقار صدر منتخب

صحافیوں کی نمائندہ تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے انتخابات میں تاریخ میں پہلی مرتبہ بلوچستان کے امیدوار شہزادہ ذوالفقار صدر منتخب ہو گئے، اسلام آباد کے ناصر زیدی سیکریٹری جنرل منتخب ہوئے، انتخابات 2019ء کا انعقاد کراچی میں ہوا۔پی ایف یو جے کے انتخابات میں اگلے دو سال کی مدت کے لئے صدر، نائب صدور، سیکریٹری جنرل، اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل سمیت فیڈرل ایگزیکٹو کونسل کے عہدوں پر حق رائے دہی استعمال کیا گیا۔ شہزادہ ذوالفقار بلا مقابلہ صدر منتخب ہوئے جب کہ ناصر زیدی 152 ووٹ حاصل کرکے یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button