یواے ای حکام کی آرمی چیف کوامدادکے 20 طیارے بھجوانے کی یقین دہانی

متحدہ عرب امارات کے حکام نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو پاکستان کے سیلاب زدگان کی ریلیف اور بحالی کیلئے مزید طیارے بھیجنے کی یقین دہانی کروا دی۔

یواےای کے حکام نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رابطہ کرکے سیلاب متاثرین کی ریلیف اور بحالی کیلئے امدادی سامان سے بھرے 20 طیارے بھیجنے کی یقین دہانی کروا دی۔

لیبیا میں مسلح گروپوں کےمابین جھڑپوں میں 32 افراد ہلاک ہوگئے

دوست ملک کی جانب سے امدادی سامان کی پہلی کھیپ گزشتہ روز پاکستان پہنچی تھی جسے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نور خان ایئربیس پر وصول کیا تھا۔

رپورٹس کے مطابق امدادی سامان میں خیمے، خوراک، ادویات اور دیگر اشیاء ضرویہ شامل ہیں۔

Related Articles

Back to top button