عثمان بزدار بزدلوں کا امام ہے

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بزدلوں کا امام قرار دے دیا ہے۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا کہ قاسم کے ابو نے بزدار کیلئے ہمیشہ اسٹینڈ لیا مگر وہ صرف بس اسٹینڈ نکلا۔

شیخ رشید نے کہا کہ منحرف ارکان کے سیاسی جوڑ توڑ سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) الیکشن میں دھاندلی کرلے تو بھی ضمانتیں ضبط ہوں گی۔ میئر کراچی کے الیکشن

شاہ رخ خان کا ہمشکل وائرل

میں ریگ مال چلا تو قومی الیکشن میں ریتی استعمال ہوگی۔

Related Articles

Back to top button