پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان دیکھا گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 541 پوائنٹس اضافے سے 47887 پر بند ہوا، کاروباری دن میں 100 انڈیکس 764 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

کرنسی نوٹوں کو تبدیل کرانے کی تاریخ میں 31 دسمبر تک توسیع

بازار میں آج 35.69 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 11.87 ارب روپے رہی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 82 ارب روپے بڑھ کر7854 ارب روپے ہو گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button