سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی عبوری ضمانت

گرفتاری کے خدشے پر ایف آئی اے کے سابق ڈائریکٹر جنرل بشیر میمن نے گرفتاری کے پیش نظر عبوری ضمانت کرالی۔
سابق ڈائریکٹر بشیر میمن نے درخواست ضمانت وکیل میاں علی اشفاق کی وساطت سے سیشن کورٹ لاہور میں دائر کی۔

بشیر ممن کے خلاف منی لانڈرنگ، فراڈ سمیت تین مقدمات درج کر رکھے ہیں، سابق ڈی جی ایف آئی اے نے تینوں مقدمات میں درخواست ضمانت دائر کی۔

اپنی درخواست میں بشیر میمن نے مؤقف اپنایا تھا کہ ’ایف آئی اے نے میرے خلاف بے بنیاد تحقیقات شروع کر رکھی ہیں، مجھے خدشہ ہے کہ ایف آئی اے حکام مجھے گرفتار کر لیں گے۔

ایرانی جوہری معاہدے پر سعودی، چینی حکام کی اہم ملاقات

انہوں نے درخواست میں عدالت سے استدعا کی تھی کہ ان کی ضمانت منظور کر کے ایف آئی اے کو گرفتاری سے روکا جائے۔

 

Related Articles

Back to top button