اسلام آباد ، پشاور ، کوہاٹ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے  کا مرکز کوہ ہندوکش  میں افغانستان  ریجن تھا۔ زلزلے کی شدت5.3 اور گہرائی159 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

 

اطلاعات کے مطابق جڑواں شہروں کے علاوہ پشاور، کوہاٹ، سوات، مہمند ایجنسی ، لائر دیر، مالاکنڈ اور صوابی میں بھی زلزلے کی جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Related Articles

Back to top button