’دو بول‘ کی کامیاب جوڑی، اب ’غلطی ‘کرے گی

پاکستان کے نامور اداکار عفان وحید اور اداکارہ حرا مانی نے اکٹھے ‘دو بول’ نامی ڈرامے میں کام کیا تھا، اس ڈرامے کی کہانی اور اداکاروں کی اداکاری کو مداحوں نے بےحد پسند کیا، جس کے بعد یہ ٹیلی ویژن کا کامیاب ڈرامہ ثابت ہوا۔ ان دونوں کی جوڑی کو اسکرین پراس حد تک پسند کیا گیا کہ ‘دو بول’ کے بعد ان دونوں نے اپنا نیا ڈرامہ ‘ غلطی’ بھی سائن کرلیا، جس کے ٹیزرز سوشل میڈیا پر سامنے آرہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button