سٹور سے چاکلیٹ خریدنے والا 10 لاکھ ڈالر جیت گیا

سٹور سے چاکلیٹ خریدنے آیا امریکی شہری دس لاکھ ڈالر جیت گیاجوکہ پاکستانی کرنسی میں 17 کروڑ روپے بنتے ہیں۔

نارتھ چیسٹر فیلڈ سے تعلق رکھنے والا ڈینس وِلوبی چاکلیٹ اور دودھ لے کر اسٹور سے باہر آیا تو اس نے سکریچ لاٹری کارڈ خرید لیا، کارڈ کو وہیں کریدا اور نمبر ملائے تو وہ پلاٹینم لاٹری جیت چکے تھے۔

ڈینس نے یہ ٹکٹ سیون الیون نامی اسٹور سے خریدا تھا یعنی وہ چاکلیٹ لینے گئے تھے اور کروڑ پتی بن کر واپس آئے، واضح رہے کہ اس ماہ لاٹری کے 16 لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت ہوئے۔

برطانیہ میں بینک کی غلطی سے لوگ راتوں رات امیر ہوگئے

اگر وہ ٹیکس سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ رقم انہیں 30 برس میں ہر ماہ یا سال کے حساب سے ادا کی جا سکتی ہے۔

Related Articles

Back to top button