سپرسٹارریماخان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

پاکستانی فلم انڈسٹری کی سپرسٹارریماخان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انسٹاگرام اسٹوریزمیں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کی تصاویراورویڈیوزشیئرکیں۔ ان تصاویر اور ویڈیوزمیں اداکارہ کومقدس مقامات کی زیارت کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ نے کعبہ اور اپنی تصویر کے کیپشن میں پاکستان اوراس ملک کے عوام کی ترقی کے لیے دُعا بھی کی۔

شہباز شریف حکومت نے اب تک کون سی بڑی غلطیاں کی ہیں؟

ریما خان کے عمرے کی سعادت حاصل کرنے کی تصاویر اورویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جس کے بعد ان کے مداحوں اور شوبز شخصیات نے اداکارہ کو مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

Related Articles

Back to top button