انڈر19 کرکٹ ورلڈکپ کا فاتح کون؟ فیصلہ آج ہوگا

 انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کا فاتح کون ہوگا، فیصلہ آج ہوگا۔

آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں چیمپئن کا تاج سرپر سجانے کیلیے بے تاب ہیں، نوجوان کینگروز کو بولنگ پر فخر ہے تو بلو شرٹس بیٹرز کے بل بوتے پر میدان مارنے کیلیے پْراعتماد ہیں۔

واضح رہے کہ بھارت نے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا جب کہ دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کی ہے۔

Related Articles

Back to top button