دورہ سری لنکا کیلئے فواد عالم کو قومی ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ

سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں کی ہوم سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان ہفتے کو کیا جائے گا جہاں آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں ناقص کارکردگی کے بعد قومی ٹیم میں 3 سے 4 تبدیلیاں متوقع ہیں۔پاکستان کو دورہ آسٹریلیا میں متواتر ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا اور ٹی20 سیریز 0-2 سے ہارنے کے بعد آسٹریلیا نے ٹیسٹ میچز میں قومی ٹیم کو تختہ مشق بناتے ہوئے دونوں میچوں میں اننگز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 سے کلین سوئپ کیا۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا