دورہ نیوزی لینڈ کیلئے شاہین آفریدی کی قیادت میں ٹیم کااعلان

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے شاہین آفریدی کی قیادت میں قومی ٹیم کااعلان کردیاگیا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ۔کھلاڑیوں میں بابراعظم، فخر زمان، محمد رضوان، صائم ایوب، حسیب اللہ خان، محمد نواز، افتخار احمد، محمد رضوان، حارث رؤف، زمان خان، عامر جمال، اعظم خان، عباس آفریدی، صاحبزادہ فرحان، ابرار احمد، اسامہ میر اور محمد وسیم جونئیر شامل ہیں۔

Related Articles

Back to top button