پاکستان ویمنز کے ہاتھوں نیوزی لینڈکو تیسرے ون ڈے میں شکست

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ ویمنز کو تیسرے ون ڈے میں سپر اوور میں شکست دے دی۔یہ دوسرا موقع ہےکہ پاکستان ویمنز نے نیوزی لینڈ ویمنز کو ون ڈے انٹرنیشنل میں شکست دی ہے۔
اس سے قبل اس کی واحد کامیابی نومبر 2017 میں شارجہ میں تھی جہاں اس نے ثنا میر کی 4 وکٹوں اور بسمہ معروف کے ناقابل شکست 36 رنز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔نیوزی لینڈ نے موجودہ سیریز دو ایک سے اپنے نام کی ہے۔

Related Articles

Back to top button