پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ ویمنزٹی 20 سیریزایک ایک سے برابر

پاکستان اورآئر لینڈ ویمنزکرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلی جانے والی ٹی 20 سیریزکے دوسرے میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آئرلینڈ کی ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 118 رنز بنائے۔

نیب ترامیم سے ٹرائل میں کرپشن ثابت کرنا مشکل بنا دیا گیا

خیال رہے کہ بارش کے باعث میچ کو 17 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا۔

پاکستان ویمنز ٹیم نے چاروکٹوں کے نقصان پر ہدف 16 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ ندا ڈار کو بہترین کارکردگی پر پلئیر آف دا میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ سیریز کے پہلے میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو شکست دی تھی۔ تین میچز کی سیریز اب ایک ایک سے برابر ہوگئی ہے۔

Related Articles

Back to top button