پی ایس ایل میوزک کنسرٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ

صوبائی حکومت نے 22 فروری کو پی ایس ایل میں شرکت کرنے والے بین الاقوامی کھلاڑیوں کیلئے حضوری باغ میں میوزک کانسرٹ منسوخ کر دیا ہے۔ پنجاب کابینہ کمیٹی برائے امن کے اجلاس میں سیکیورٹی خدشات اور کرونا کے پیش نظر میوزک کانسرٹ کا منصوبہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔

لاہور قلندرز کے اینتھم کی نئی ’’ویڈیو‘‘ جاری

دوران اجلاس وزیر قانون راجا بشارت، پنجاب کے سیکریٹری داخلہ، لاہور کے پولیس افسران، اور پی سی بی نمائندگان نے اپنی رائے پیش کی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مشاورت سے کمشنر لاہور نے دی تھی، اجلاس میں کم و بیش 200 معززین کو شرکت کرنا تھی۔

Related Articles

Back to top button