سٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم، انڈیکس 62 ہزار کی حد عبور کر گیا

سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے سٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم،  100 انڈیکس 62 ہزار کی حد عبور کر گیا۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 716 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 62 ہزار 234 پوائنٹس کی سطح

ریاستی  انتخابات ،بی جے پی نے 3ریاستوں میں کامیابی حاصل کرلی

پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Related Articles

Back to top button