پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز: پاکستان 7 وکٹوں پر 499 رنز

پاکستانی ٹیم  نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز سات وکٹوں کے نقصان پر 499 رنز بنا لیے، عبداللہ شفیق، امام الحق نے ڈبل سنچری کی پارٹنرشپ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا، قومی ٹیم کی پہلی وکٹ 225 رنز کے مجموعی سکور پر گری۔

Related Articles

Back to top button