شاداب خان زخمی ہو کر دورہ نیوزی لینڈ سے باہر

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان زخمی ہو کر دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق شاداب خان پاؤں کی انجری کا شکار ہیں اور ان کی انجری بہتر ہونے میں مزید چار ہفتے درکار ہوں گے۔شاداب خان 3 دسمبر کو یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی پر سیالکوٹ کے خلاف کھیلتے ہوئے زخمی ہوگئے تھے، کراچی میں نیشنل ٹی20 میچ میں فیلڈنگ کے دوران شاداب خان کا پاؤں مڑ گیا تھا جس کے بعد انہیں پیٹھ پر بٹھاکر گراؤنڈ سے باہر لے جانے کی

پرتھ ٹیسٹ میں قومی ٹیم کو جرمانہ کیوں ہوا؟بڑی وجہ سامنے آ گئی

ویڈیو سامنے آئی تھی۔

Related Articles

Back to top button