سلواوور ریٹ پر آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کو جرمانہ کر دیا

ویسٹ انڈیز کو بھارت کے خلاف ایک روزہ میچ کے دوران سلو اوور ریٹ پر آئی سی سی کی جانب سے جرمانہ کر دیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں شکست سے دوچار ہونے والی ویسٹ انڈیزٹیم مقررہ وقت میں ایک اوور پیچھے بھی رہی، جس کی وجہ سے تمام کھلاڑیوں کو 20 فیصد میچ فیس جرمانہ کیا گیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے میچ ریفری رچری رچرڈسن نے آن فیلڈ امپائرزکی جانب سے چارج عائد کیے جانے پر ویسٹ انڈین کرکٹرز پر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا۔

عمران کو نکالنے کی سازش امریکہ نے کی یا فوج نے؟

رپورٹس کے مطابق میزبان کپتان نکولس پوران نے جرم قبول کرلیا، جس کی وجہ سے معاملے کی باقاعدہ سماعت کی ضرورت نہیں پڑی۔

Related Articles

Back to top button