عمران خان کی جانب سے کوئی خط نہیں ملا : سکیورٹی ذرائع

سکیورٹی ذرائع نے کہا ہےکہ عمران خان کی جانب سے کوئی خط نہیں ملا ۔

ذرائع کے مطابق سزا یافتہ مجرم کی جانب سے کوئی خط ملا نہ ہی اسٹیبلشمنٹ کو ایسےکسی بھی خط میں کوئی دلچسپی ہے۔

سکیورٹی ذرائع کاکہنا ہےکہ پی ٹی آئی نے خط کےنام پر ایک اور ناکام ڈرامہ کرنے کی کوشش کی، پی ٹی آئی کو کسی بھی معاملے پر بات کرنی ہے تو سیاستدانوں سے کرے۔

Back to top button