خواجہ آصف کی جسٹس یحییٰ آفریدی کے حکومتی امیدوار ہونے کی تاثر کی تردید
![Refutation of Khawaja Asif's impression of Justice Yahya Afridi being a government candidate](https://googlynews.tv/wp-content/uploads/2024/10/4-خواجہ-آصف-کی-جسٹس-یحییٰ-آفریدی-کے-حکومتی-امیدوار-ہونے-کی-تاثر-کی-تردید-780x470.jpg)
وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ چیف جسٹس کےلیے جسٹس یحییٰ آفریدی حکومت کے امیدوار ہیں۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ چیف جسٹس کے انتخاب کےلیے بننےوالی کمیٹی فیصلہ کرےگی کہ جسٹس منصور علی شاہ،جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس منیب اختر میں سےکون اگلا چیف جسٹس ہوگا۔
آئینی ترمیم : پی ٹی آئی کا منحرف اراکین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہاکہ 25 اکتوبر کےبعد حکومت کے خاتمے کی قیاس آرائی بنیادی طور پر عدلیہ کی طرف سے کی گئی تھیں،عدلیہ کی طرف سے کہاگیا کہ 25 اکتوبر گزر جانے دیں پھر We will take care of this Government
دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا یہ تاثر غلط ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ تحریک انصاف کےجج ہیں، ہمارا کوئی جج نہیں۔