سائنس دانوں نے شمسی توانائی سے چلنے والا اسمارٹ لباس بنالیا

چینی سائنس دانوں نے شمسی توانائی سے چلنے والے ایسے اسمارٹ کپڑے بنائے ہیں جو ذاتی ایئر کنڈشنر کے طور پر کام کرتا ہے۔ننکائی یونیورسٹی کے سائنس دانوں کے مطابق کپڑوں میں نصب نظام میں لچک دار شمسی خلیے اور برقی آلہ استعمال کیا گیا ہے جو مل کر ایسا لباس بناتے ہیں جو جسم کو ماحول کے درجہ حرارت کے مطابق ڈھالنے کے قابل بناتا۔
مصنفین کے مطابق روایتی لباس کا مقصد لوگوں کو ٹھنڈا یا رکھنا ہوتا ہے جس کو موسمیاتی تغیر میں پورا کرنا مشکل ہوسکتا ہے۔

Related Articles

Back to top button