ایپل کااپنے موبائل فونز میں تبدیلی کااعلان

صارفین کیلئے خوشخبری،ایپل نے موبائل فونز میں بڑی تبدیلی کااعلان کردیا۔ موبائل فونز سے چیٹ کرنے کے لیے شارٹ میسجنگ سسٹم آنےکے بعد آئندہ برس سے آنیوالے فونز سسٹم کو سپورٹ کریں گے۔ فونز کو پیغام رسانی کے لیے ایس ایم ایس اور ایم ایم ایس کے نظام سے نہیں گزرنا پڑے گا۔

گوگل نے طویل عرصے سے ایپل پر آر سی ایس کی حمایت نہ کرنے پر تنقید کرتے ہوئے مؤقف اپنایا تھا کہ آئی فونز اور نان آئی فونز کے درمیان ٹیکسٹنگ کا تجربہ اتنا پرانا ہے کہ یہ پیجر کا استعمال بھی کر سکتا ہے۔

Related Articles

Back to top button