پرانے واٹس ایپ میسجز تلاش کرنے کیلئے نیافیچرمتعارف

پرانے واٹس ایپ میسجز تلاش کرنے کیلئے نیافیچرمتعارف کروادیاگیا۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ نے تاریخ کے ذریعے پرانے میسجز کی تلاش کرنے کا فیچر متعارف کرایا ہے۔یہ فیچر واٹس ایپ کے ویب ورژن اور موبائل ایپس پر صارفین کو دستیاب ہے۔
اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے واٹس ایپ اوپن کرکے اس چیٹ ونڈو میں جائیں جہاں کسی مخصوص تاریخ کا میسج تلاش کرنا چاہتے ہیں۔اس چیٹ ونڈو میں سرچ آپشن کو سلیکٹ کریں۔سرچ آپشن سلیکٹ کرنے پر آپ کے سامنے کیلنڈر آئیکون آجائے گا جس پر کلک کریں۔اس کے بعد کئی ہفتے، ماہ یا

مستقبل کے وزیر اعظم اور وزراء اعلی کہاں کہاں سے الیکشن لڑیں گے؟

سال پیچھے جاکر مطلوبہ تاریخ پر کلک کریں۔

Related Articles

Back to top button