الیکشن کمیشن نےمخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن روک لیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کی5مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن روک لیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے ن لیگ کی درخواست منظور کرتے ہوئےپنجاب اسمبلی 5مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن روک لیا ہے۔
فیصلے کے مطابق نوٹیفکیشن ضمنی انتخابات کےبعد جاری کیاجائےگا۔