ایف بی آر کا 100 سے زائد ریٹیلرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ان پٹ ٹیکس کے زمرے میں ایف بی آر نے ملک میں 100 سے زائد ریٹیلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
ایف بی آر کے مطابق پوائنٹ آف سیل سے غیر منسلک ریٹیلرز کا ان پٹ ٹیکس کلیم ضبط کیا جائے گا، پی او ایس سے منسلک ہونے کے لیے بڑے ریٹیلرز کو 10 اگست تک کی ڈیڈ لائن ہے۔وفاقی ریونیو بورڈ کا کہنا ہے کہ 10 اگست تک ریٹیلرز منسلک نہ ہوئے تو ان پٹ ٹیکس کلیم تصور نہیں ہوگا، ریٹیلرز کو 60 فیصد تک ان پٹ ٹیکس کلیم کرنے کی اجازت تھی۔
بڑے ریٹیلرز کو جولائی 2021 سے منسلک ہونے کی ہدایت کی تھی، ان کے خلاف نوٹس جاری کر کے کارروائی کا آغاز کیا جائے گا، ایف بی آر نے یہ بھی کہا کہ پی او ایس سے غیر منسلک ریٹیلرز کی بڑی تعداد ایف بی آر کا 100 سے زائد ریٹیلرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہایف بی آر کا 100 سے زائد ریٹیلرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہایف بی آر کا 100 سے زائد ریٹیلرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہکراچی، لاہور اور فیصل آباد کی ہے۔

Related Articles

Back to top button