امریکا کا روس کے 2سفارت کاروں کوملک چھوڑنے کاحکم

روس کی جانب سے سفارت کار کو ملک سے نکالنے کے ردعمل میں امریکا نے بھی دو روسی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔امریکی عہدیدار کا کہنا تھا کہ امریکی سفارت کاروں کو حراساں کرنے کے روسی اقدامات کو قطعی طور پر قبول نہیں کیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ روسی سفارت کاروں کی بے دخلی واضح پیغام ہے کہ ماسکو میں ہمارے سفارت کاروں سے روا رکھا جانے والے ناقابل قبول سلوک کے نتائج بھی ویسے ہی ہوں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال روس کی جانب سے امریکی ڈپٹی چیف آف مشن بارٹ گورمن کو ملک سے نکالا گیا تھا۔

روس کا کہنا تھا امریکی سفارت کار کو واپس اپنے ملک بھیجنے کا فیصلہ روسی سفارت

پیٹرول 38اورڈیزل18روپے فی لیٹر سستا ہونے کاامکان

کاروں کو امریکا سے نکالنے کے ردعمل میں کیا گیا تھا۔

Related Articles

Back to top button