وزیر اعظم کا جہانگیرترین اور عون چوہدری کو اہم پیغام

سلیمان شہبازنے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے ملاقات کرکے انہیں وزیر اعظم شہبازشریف کا اہم پیغام پہنچا دیا۔

جہانگیر ترین سے ملاقات کیلئے سلیمان شہباز لاہور میں ان کے گھر پہنچے اور ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم کے مشیر عون چوہدری بھی شریک ہوئے۔

ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر بات چیت اور آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل کے بارے میں مشاورت کی گئی۔

باخبر ذرائع کے مطابق سلیمان شہباز نے جہانگیر ترین کو وزیر اعظم شہباز شریف کا پیغام پہنچایا۔

پرویز الٰہی کی دو بہوویں اور بیٹے ریکارڈ سمیت ایف آئی اےطلب

Related Articles

Back to top button