نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی مستعفی،الیکشن لڑنے کاامکان

نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے استعفیٰ دیدیا۔مسلم لیگ ن میں شمولیت اور عام انتخابات میں حصہ لینے کاامکان ہے ۔
تفصیلات کے مطابق نگران کووزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے 13اگست کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو استعفیٰ دیا تھا جس کی منظوری وزیراعظم نے گزشتہ روز دی ۔
ذرائع کےمطابق عام انتخابات لڑنے کیلئے الیکشن شیڈول جاری ہونے سے پہلے مستعفیٰ ہونا ضروری تھا ۔سرفراز بگٹی اپنے حلقے سے جنرل الیکشن میں حصہ لیں گے۔

Related Articles

Back to top button