پاکستان کو غیر ملکی قرضوں کے حصول میں 50 فیصد کمی کا سامنا

ڈالر کے قرضے حاصل کرنے کی پاکستان کی صلاحیت میں نمایاں کمی آئی ہے جیساکہ غیر ملکی قرضوں کے حصول میں ایک ایسے وقت میں 50 فیصد کمی آئی ہے جب اسلام آباد زیادہ سے زیادہ رقوم کی آمد کے لیے شدت سے توقع کر رہا ہے۔

اقتصادی امور ڈویژن (ای اے ڈی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے حوالے سے تصدیق کی کہ حکومت گزشتہ مالی سال کے اسی مہینے میں 846.76 ملین ڈالرز کے مقابلے میں نومبر 2023 میں صرف 415.99 ملین ڈالرز کے غیر ملکی قرضے حاصل کرنے میں کامیاب رہی جو تقریباً 50 فیصد کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Back to top button