حکمران اتحاد پنجاب میں تبدیلی کیلئے سرگرم ہوگیا

پنجاب حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، حکمران اتحاد پنجاب میں تبدیلی کیلئے سرگرم ہوگیااور مفاہمت کے بادشاہ آصف زرداری متحرک ہوگئے۔

باخبر  ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے ایک پھر متحرک ہونے کا فیصلہ کرلیا اور وہ لاہور میں ڈیرے ڈالیں گے۔

ذرائع کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف زرداری مشن لاہور پر کام کریں گے اور وہ کچھ دن لاہور میں قیام کریں گے۔

Related Articles

Back to top button