ڈالر کی اونچی اڑان جاری، 210 روپے سے تجاوز کرگیا

ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافہ اور روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ نہیں رک سکا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روزکاروبارکے دوران ایک امریکی ڈالر روپے کے مقابلے میں ایک روپیہ 25 پیسے مہنگا ہوگیا۔

ایک روپیہ 25 پیسے اضافےکے بعد امریکی ڈالر 210 روپےکا ہوگیا ہے۔

Related Articles

Back to top button