جنوری کے آخر تک ہفتے کو تعلیمی ادارےبندکرنیکاحکم

لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کی موجوجہ صورتحال کےباعث جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم دے دیا۔جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں کا تحریری حکم جاری کر دیا۔عدالت نے ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر کو سکول، کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
تحریری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت ہفتے کے دو روز ورک فرام ہوم کرنے کے حوالے سے اقدامات کر رہی ہے۔ نوٹیفکیشن میں جم بند کرنے کا لفظ معطل کیا جاتا ہے، یہ نوٹیفکیشن کورونا کی شق کے تحت کیا گیا اسے مزید لاگو نہیں کیا جا سکتا۔ سموگ کے خلاف کارروائیاں نہ کرنے والے افسران کے خلاف محکمہ ماحولیات محکمانہ کارروائی کرے۔
واضح رہے کہ نگران حکومت کی جانب سے گزشتہ ہفتے کو بھی سمارٹ لاک

حق مہر ادانہ کرنے پرشوہرکوجرمانہ

ڈاؤن نافذکیاگیاتھا۔

Related Articles

Back to top button