برطانوی رکن کا پاکستان کے قرضے فوری معاف کرنے کا مطالبہ

برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ کلاڈیا ویب نے دنیا سے مطالبہ کیا ہے کہ قدرتی آفات کی وجہ سے دنیا پاکستان کے ذمہ واجب الادا رقم فوری ادا کرنے کا حکم دے دیا۔
برطانوی رکن کلاڈیا ویب نے کہا کہ پاکستان میں مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے، دنیا پاکستان کے قرضے معاف کرے۔
برطانوی رکن پارلیمنٹ کا یہ بھی کہنا ہے کہ قرض واپس لینے کے بجائے دنیا پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے آنے والے بحران کا معاوضہ ادا کرے۔

برطانوی رکن کا پاکستان کے قرضے فوری معاف کرنے کا مطالبہ

اس سے پہلے بھی کلاڈیا ویب نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا تھا کہ پاکستان گرین ہاؤس عالمی اخراج کے صرف ایک فیصد حصے کا ذمہ دار ہے مگر ماحولیاتی تبدیلیوں میں پاکستان سرفہرست 10 ممالک میں شامل ہے۔
برطانوی رکن پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان ہماری لالچ کی قیمت چکانے پر مجبور ہے۔

Related Articles

Back to top button